قصہ حلال پونڈی ماحول کا

قصہ حلال پونڈی ماحول کا ہر وقت مسلمانوں کے زوال کا ذمہ دار داڑھی والے مولوی کو ٹھرانے والے داڑھی منڈے غیر مولوی لبرل حضرات نے آج ہماری مسجد کے پارکنگ لاٹ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک میلہ لگایا تھا- جناب میلہ کیا تھا پونڈی بازی کے لئے “الانت والاخیر” ہی...

مکمل تحریر پڑھیں

پہلا روزہ اور بے ربطگیاں

شروع رمضان میں ہی کوثر بیگ صاحبہ نے یہ سلسلہ شروع کر دیا تھا کہ آپ اپنے پہلے روزے کے بارے بتلائیں، شاید وکیل گھمن صیب کی پوسٹ کے بعد یہ سلسلہ شروع ہوا، میری سستی ہے کہ پوسٹ نہیں پڑھی، ویسے تو اس موضوع پر کسی بھی بلاگر کی کوئی پوسٹ نہیں پڑھی، پتا...

مکمل تحریر پڑھیں

انسانیت کی کمی

سلیم بھائی نے فیس بک پر ایک نئے سٹیٹس کے تحت یہ بات لکھی کہ وہ چائنا میں سفر کر رہے تھے جہاں انکے ہمراہ ایک عورت اپنی ایک معذور بچی کے ساتھ سفر کر رہی تھی اور سفر میں موجود پاکستانی مردوں اور دیگر ممالک کے لوگوں کے کسی نے نہ انکی کوئی فکر...

مکمل تحریر پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات میں معتدل موقف

تجربہ یہ سکهاتا ہے کہ اچها سوشیالوجسٹ بننے یا سوشل مسائل کو انکی گہرائی میں جا کر سمجهنے کے لئے آپکو بے حسی کی حد تک کسی بهی قسم کے جذبات سے عاری ہو کر مکمل طور پر ریشنل ہو کر دیکهنا پڑتا ہے، لبرل اور مذہبی طبقے میں موجود اختلافات میں شدت پسندی کی...

مکمل تحریر پڑھیں

میں کون ہوں؟

لیں جناب ایک دفعہ پھر سے تعارف کا وقت ہوا ہے، کچھ دوستوں نے کہا تعارف کروائیں اور ایک دوست نے تو مجھ سے بائیوگرافی لکھنے کی درخواست ہی کر دی، ایک تعارف میں اپنے بلاگ پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں، اور شاید یہ تعارف بھی اس سے ملتا جلتا ہے، تعارف کیا ہے،...

مکمل تحریر پڑھیں

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے

کالج میں میرا ایک استاد تھا، ہر دفعہ کلاس میں میرے ساتھ “سٹیروٹیپیکل” لطیفے مارتا تھا، کبھی میری داڑھی پر کبھی مسلمانی پر وغیرہ وغیرہ، میں اسکو ہنس کر ٹال دیتا تھا، ویسے اسکو لطیفے مارنے کی بڑی عادت تھی ہر ایک کے ساتھ مارتا تھا، اور کھل کر گندے لطیفے بھی مارتا تھا ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

زندگی کی خوشیاں اور بے حسی

یار یہ کتنے افسوس کی بات ہے میں نے تاسف سے سر ہلایا تها، اور تمہاری ہنسی نہیں رک رہی، شمس نے اپنی ہنسی روکی کچه کہنے کو منہ کهولا اور کچه کہے بغیر پهر ہنسنے لگا اور میرا منہ پهر بن گیا، یہ بلکل بهی مزاحیہ بات نہیں ہے شمس، مجهے اسکے ایسے ہنسنے...

مکمل تحریر پڑھیں

عمرانی انقلاب میں زرداری کی آمد

اصل میں عمران جو کہہ را ہے وہ غلط نہیں ہے، ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ کرپشن نہ ہو، عوام کو بجلی اور دیگر سہولیات ملیں، نااہل لوگوں کو ذمہ دار عہدوں سے ہٹایا جائے، بندر کو ریوڑیاں بانٹنے کی طرح حکومتی عہدے اور وزارتیں رشتے داروں اور قرابت داروں میں نہ بانٹی جائیں۔...

مکمل تحریر پڑھیں

چنگیز خان سے مار کیوں پڑتی ہے؟

ایک عالم بننے کے لئے مدرسے میں سات سال لگانے پڑتے ہیں اور مفتی بننے کے لئے ایک دو سال اور لگانے پڑه جاتے ہیں پهر کئی سال مدرسے میں حدیث کی کتابیں پڑهانے کے بعد بندا شیخ الحدیث بنتا ہے اور ان حدیث کی کتابوں کی مدرسی تک پہنچنے کے لئے پہلے کئی سال...

مکمل تحریر پڑھیں

قصہ اک بد تہذیب درویش کا

ویسے تو میں چاہتا تھا کہ اس مسئلے پر ایک بلاگ پوسٹ لکھ دوں، لیکن آج کل کچھ نجی مصروفیات ہین اور ان سے بھی زیادہ سستی چڑھی ہوئی ہے کہباوجود خواہش کے میں کوئی بلاگ پوسٹ لکھ نہیں پایا، عرض اتنی ہے کہ اللہ کا کرم ہے کہ میں اپنی مڈ ٹین ایج سے...

مکمل تحریر پڑھیں