پاکستان کے ترقی نہ کرنے کی وجوہات

موضوع: سیاسیات, مخولیات

پاکستان کے سب سے سمارٹ ،عقل مند لوگ ڈاکٹر اور انجینیر وغیرہ بن جاتے ہیں

انسے کم سمارٹ لوگ سی ایس ایس کا امتحان دے کر ڈاکڑ اور انجنیرز سے اوپر کے درجے میں چلے جاتے ہیں

انسے کم سمارٹ لوگ ملڑی جوائن کر کے کچھ سالوں میں سی ایس ایس والوں سے بھی اوپر کے درجے میں چلے جاتے ہیں

انسے کم سمارٹ لوگ سیاست میں چلے جاتے ہیں اور تھوڑے عرصے بعد فوج کو بھی پیچھے چھوڑ جاتے ہیں

اور جو سب سے کم عقل مند اور پڑھے لکھے ہوتے ہین وہ اپنے گینگ اور مافیا بنا لیتے ہیں اور سب سے اوپر والے درجے پر چلے جاتے ہیں

نوٹ: تصویریں ادھر ادھر یعنی گوگل سے نکال کر لگای گئی ہیں ، اگر آپ کی سائٹ سے بھی کوی آگئی تو بڑی مہرباندری ۔

تبصرے بذیعہ فیس بک۔۔۔۔

پاکستان کے ترقی نہ کرنے کی وجوہات پر اب تک ایک تبصرہ

  • جوانی پِٹًا

    Monday، 14 March 2011 بوقت 9:50 am

    مجھے لگا کہ میں انسان کی خودمختاری اور enterepreneurship کے سٹیپ پڑھ رھا ھوں۔
    ڈاکٹر انجنئیر اکیلے individual ھوتے ھیں۔
    سی ایس ایس والے administrator ھوتے ھیں۔
    ملٹری والے organizers ھوتے ھیں۔
    سیاست والے manipulators/marketers ھوتے ھیں۔
    بدمعاش لوگ Directors ھوتے ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *