احساس محرومی

میں نے عشا کی باقی نماز مکمل کی، مسجد کے دفتر کی دیوار پر بنے ہوئے ہینگر سے اپنی جیکٹ ہی اتار رہا تھا کہ اچانک انکل جمیل باہر نکلے، میری طرف دیکھ کر مسکرائے، اور کہنے لگئے بھئی کیا بات ہے، سمش تمہاری بہت تعریف کر رہا تھا۔ انکل جمیل سے تو میری سلام...

مکمل تحریر پڑھیں

طوفان

سمندر کی لہروں نے رات کے سناٹے میں بہت شور کیا لیکن انکو سننے والا تو کوئی تھا ہی نہیں ، کیونکہ قصبے میں آنے والے زلزلے نے سب کو طوفان کے خوف سے سمندر کنارے سے بہت دور جانے پر مجبور کر دیا تھا ۔ علاقے والوں نے اپنے مچھیروں کی واپسی کا بھی...

مکمل تحریر پڑھیں

نتیجہ :گھر داماد

اس نے مجھے کہا تھا کہ اگر تم اب بھی ہاں کر دو تو میں اپنے گھر والوں سے بات کروں گی۔ تو تو نے ہاں کیوں نی کی ؟ میں نے تجھے کہا تھا کہ تو بکواسی ہے تو نے اس وقت بھی ضرور اپنا کوئی فلسفہ جھاڑ دیا ہو گا ۔ نہیں یار...

مکمل تحریر پڑھیں

ہوس

غریب خاندان میں پیدا ہونا میرا قصور نہیں تھا، اسی لیے میں نے اپنا سارا بچپن خدا سے اس بات پر لڑتے ہوئے گزارا۔ جوانی کی دہلیز پر قدرم رکھا تو کالج کے دوستے کے ساتھ سگریٹ پیتے گزاری، امیر دوستوں سے جیلسی پیدا ہو گئی۔ کہتے ہیں کہ پیسا حاصل کرنے کے لیے یا...

مکمل تحریر پڑھیں

غائب ہونا

تم غائب نہیں ہو سکتے اُس نے میری طرف دیکھ کر مُسکراتے ہوئے کہا ۔ بلکہ مجھے حیرت ہے کہ تم جیسا شخص ایسی بیوقوفانہ اور خیالی بات کس طرح کر سکتا ہے ۔ میں کیوں غائب نہیں ہو سکتا ؟ کیا تم سنجیدہ ہو ؟ بلکل سنجیدہ ہوں ، تم سمجھاو کہ میں کیوں...

مکمل تحریر پڑھیں

قتل

http://www.flickr.com/photos/miss_h/3603482742/

اُس نے دائیں ہاتھ سے مُکا بنایا ، اور بائیں ہتھیلی پر اس زور سے مارا کے اس سے پیدا ہونے والی آواز سے ہمارے ساتھ والی میز پر بیٹھا جوڑا جو کیفے میں بھی سرگوشیوں میں مصروف تھا ، کچھ پریشان سا دکھائی دیا ۔ دو تین دفعہ اپنی ہتھیلی پر مُکا مارنے کے...

مکمل تحریر پڑھیں

نفرت

شُکر کرو یہ دوپہر کا وقت ہے ، ورنہ اگر شام ہوتی تو یہاں کھیلنے والے بچے تم کو دیکھ کر ہنس رہے ہوتے کہ اتنی بڑی ہو کر رو رہی ہے ۔ میں نے جواب کے انتظار میں اُسکی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔ تم رونے میں اتنی مصروف ہو کہ اب کوئی جواب...

مکمل تحریر پڑھیں

سمجھ بھی جاو!!!!۔

میں نے اپنی نگاہوں کو اپنے پاوں کے انگوٹھے پر مرکوز رکھا جو زمین پر پڑی مٹی کو رگڑ رہا تھا ۔ اُس نے میری طرف دیکھا اور کہا ، ٹامے ، اِدھر میری طرف دیکھ۔ میں نے اُس کی طرف دیکھا تو اُس نے اپنا مطالبہ بڑھا دیا اور گویا ہوا۔ ’’اوئے کنجر میری...

مکمل تحریر پڑھیں

انکار

عشاء کے لیے نیت باندھنے کی بجائے امی مُسلے پر کھڑے ہو کر مجھے ہی دیکھ رہی تھیں ، میں نے چاولوں کی پلیٹ میں چمچ ہلاتے ہوئے اچانک پیچھے مُڑ کر دیکھا ، ’’چُپ کرو اوئے ، کیا یہ ٹیں ٹیں لگا رکھی ہے ؟‘‘ چند سیکنڈ کے لیے ٹین ٹین بند ہو گئی...

مکمل تحریر پڑھیں