قصہ حلال پونڈی ماحول کا

قصہ حلال پونڈی ماحول کا ہر وقت مسلمانوں کے زوال کا ذمہ دار داڑھی والے مولوی کو ٹھرانے والے داڑھی منڈے غیر مولوی لبرل حضرات نے آج ہماری مسجد کے پارکنگ لاٹ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک میلہ لگایا تھا- جناب میلہ کیا تھا پونڈی بازی کے لئے “الانت والاخیر” ہی...

مکمل تحریر پڑھیں

قصہ اک بد تہذیب درویش کا

ویسے تو میں چاہتا تھا کہ اس مسئلے پر ایک بلاگ پوسٹ لکھ دوں، لیکن آج کل کچھ نجی مصروفیات ہین اور ان سے بھی زیادہ سستی چڑھی ہوئی ہے کہباوجود خواہش کے میں کوئی بلاگ پوسٹ لکھ نہیں پایا، عرض اتنی ہے کہ اللہ کا کرم ہے کہ میں اپنی مڈ ٹین ایج سے...

مکمل تحریر پڑھیں

کم عمری کی شادیاں اور معاشرتی گھن چکر

کچھ سال قبل ایک کورین فلم دیکھی تھی جس میں ایک دادا شور مچا دیتا ہے کہ میرے دوست کے پوتے اور میری پوتی کی شادی ہونی چاہئیے، چونکہ اسنے اپنے دوست کے بیٹے کو بھی پالا ہوتا ہے تو وہ اسکا اپنے ابا جیسا ہی احترام کرتا ہے اور اسکا بیٹا بھی اسکو دادا...

مکمل تحریر پڑھیں

اور یوں میری شادی ہو گئی

ہمارے ہمسائے میں ایک “آنٹی” رہا کرتی تھیں، وہ روز رات کو اپنے بچوں کو قصص الانبیاء اور حکایاتِ صحابہ پڑھ کر سنایا کرتی تھیں۔ مجھے ہمیشہ حیرانگی رہی کہ بھلا چھوٹے چھوٹے بچوں کو ایسی “سیریس” کتابیں سنانا کتنا ظلم ہے ۔ میں تو اپنے بچپن میں سونے سے پہلے “سینڈریلا”، “پرنسس فراگ” وغیرہ...

مکمل تحریر پڑھیں

کسی کی کامیابی کو دیکھ کر پچھواڑے میں آگ لگنا ، المعروف بہ جیلیسی

خیر سے جی جیلیسی ایک ایسی بھینکر بیماری ہے کہ جس پر ادیبوں نے کتابیں تک لکھ ماری ہیں، انہی میں سے ایک کتاب ہمیں بھی شاید جی گیارہویں میں ماری گئی تھی ، کتاب کا نام “اوتھیلو” ہے اور لکھنے والے کو دنیا شیکسپئیر کے نام سے جانتی ہے ۔ اپنی اس کہانی میں...

مکمل تحریر پڑھیں

بدتمیز چوہدری

ایک زمانے میں مجھے اپنے آپ کو بدتمیز کے لقب سے نوازنے کا شوق ہوا تھا ، ہر سائیٹ فورم وغیرہ پر بدتمیز کے نام سے آی ڈی بنانے کا شوق بھی چڑھا ۔ کچھ  دن تو بدتمیز کا لقب چلتا رہا لیکن کچھ ساتھیوں اور بزرگوں نے مجھے سختی سے ایسے نک بنانے سے...

مکمل تحریر پڑھیں

منافق اعظم جس نے غالب فلم دیکھی ہے

رمضان کے شروع ہونے سے پہلے میرے دماغ میں جو بلاگی مواد آرہا تھا رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اڑ گیا ، رمضان کی آمد میں میرے دماغ میں کھلبلی ہونے لگی کہ رمضان کیسے گزرتا ہے ، مساجد کی رونقیں اور کچھ رمضان میں اپنے شب و روز کے بارے میں لکھنا چاہیے...

مکمل تحریر پڑھیں

دوغلہ پن اور اسکا علاج

دوغلہ پن اور اسکا علاج مجھے اس حرکت سے سخت چڑ ہے ، بلکہ جتنی چڑ مجھے اس سے شاید ہی کسی اور چیز سے ہو گی ۔ جب میں اپنے معاشرے میں یہ ہوتا دیکھتا ہوں تو دل کرتا ہے بندہ لا لئے لِتر تے ایناں دی آہو آہو سیک چھڈے ۔ بس جی...

مکمل تحریر پڑھیں

اسلام وہ جو من چاہے من بھائے

ہمارے ایک دوست ہیں انکے ابا کا انکے گھر والوں کے ساتھ رویہ کچھ اچھا نہ تھا ، اور حقوق بھی مکمل طور پر پورے نہیں کیے جا رہے تھے ۔ میرے خیال سے انکے ابا اپنے خاندان یعنی بھائی بہن وغیرہ کے ہاتھوں استعمال ہو رہے تھے اور انکی باتوں میں آکر اپنے گھر...

مکمل تحریر پڑھیں

رَن مُریدیت ۔۔۔ زنخار ٹھرکیوں کا مستقبل

رَن مُریدیت ۔۔۔ زنخار ٹھرکیوں کا مستقبل ایک سالی لڑکی آدمی کو مرد سے ہجڑا بنا دیتی ہے صرف ایک سالی لڑکی ۔  اور ایسا آدمی پھر زندگی بھر کے لیے ایک رَن مرید بن کر رہ  جاتا ہے ۔ رَن مُرید کا شادی شُدہ ہونا ضروری نہیں ہے ۔ عظیم فلسفی و دانشور انکل...

مکمل تحریر پڑھیں