حادثے کا خوف

آج شام میں ہی ملائشئن ائیر لائن سے رابطہ منقطع ہونے کی خبریں نظر سے گریں۔ جن جن دوستوں نے خبر پڑھی ہے انکو بتاتا چلوں کہ ہر جہاز میں ایک آلہ نصب ہوتا ہے جسکا نام ہے ای ایل ٹی یعنی ایمر جنسی لوکیٹنگ ٹرانسمیٹر، یہ آلہ امپیکٹ کے ساتھ ہی خود کو ایکٹیویٹ...

مکمل تحریر پڑھیں

اوور کانفیڈینٹ

ہمارے ایک استاد صیب ہیں ، پہلے سمیسٹر میں پبلیکیشنز کا کورس پڑھاتے تھے، پبلیکیشن جہاز کی ٹیکنیکل ڈرائنگز، اسکے مینول سے معلومات تلاشنا وغیرہ وغیرہ جیسی چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے ،  اس کورس میں میرا ’’اے  پلس ‘‘ آگیا تھا  اسکی وجہ یہ ہے کہ استاد صیب غصے کے بڑے ہیں بلکہ پورے...

مکمل تحریر پڑھیں

ہیلی میں بیٹھنے کا صحیح طریقہ

مسٹر کے آج ہمیں ہینگر میں کھڑے دو یہلی کاپٹرز کے پاس لے گئے ، اور دونوں کی دموں کے درمیان کھڑا کر کے کہا کہ تمہارے سر پر ایک ٹوپی ہے اور ہاتھ میں ایک لنچ باکس ہے تمہیں ہیلی کاپٹر پر بیٹھنا ہے کیسے بیٹھو گے ۔ سب سے پہلے اے نے اپنا...

مکمل تحریر پڑھیں