پہلا روزہ اور بے ربطگیاں

شروع رمضان میں ہی کوثر بیگ صاحبہ نے یہ سلسلہ شروع کر دیا تھا کہ آپ اپنے پہلے روزے کے بارے بتلائیں، شاید وکیل گھمن صیب کی پوسٹ کے بعد یہ سلسلہ شروع ہوا، میری سستی ہے کہ پوسٹ نہیں پڑھی، ویسے تو اس موضوع پر کسی بھی بلاگر کی کوئی پوسٹ نہیں پڑھی، پتا...

مکمل تحریر پڑھیں

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے

کالج میں میرا ایک استاد تھا، ہر دفعہ کلاس میں میرے ساتھ “سٹیروٹیپیکل” لطیفے مارتا تھا، کبھی میری داڑھی پر کبھی مسلمانی پر وغیرہ وغیرہ، میں اسکو ہنس کر ٹال دیتا تھا، ویسے اسکو لطیفے مارنے کی بڑی عادت تھی ہر ایک کے ساتھ مارتا تھا، اور کھل کر گندے لطیفے بھی مارتا تھا ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

چنگیز خان سے مار کیوں پڑتی ہے؟

ایک عالم بننے کے لئے مدرسے میں سات سال لگانے پڑتے ہیں اور مفتی بننے کے لئے ایک دو سال اور لگانے پڑه جاتے ہیں پهر کئی سال مدرسے میں حدیث کی کتابیں پڑهانے کے بعد بندا شیخ الحدیث بنتا ہے اور ان حدیث کی کتابوں کی مدرسی تک پہنچنے کے لئے پہلے کئی سال...

مکمل تحریر پڑھیں

حادثے کا خوف

آج شام میں ہی ملائشئن ائیر لائن سے رابطہ منقطع ہونے کی خبریں نظر سے گریں۔ جن جن دوستوں نے خبر پڑھی ہے انکو بتاتا چلوں کہ ہر جہاز میں ایک آلہ نصب ہوتا ہے جسکا نام ہے ای ایل ٹی یعنی ایمر جنسی لوکیٹنگ ٹرانسمیٹر، یہ آلہ امپیکٹ کے ساتھ ہی خود کو ایکٹیویٹ...

مکمل تحریر پڑھیں

سوچ اور اُسکی اُڑان

    مجھے اپنے بچپن کی ایک عید یاد ہے ، جب بڑی پھپھو نے عید ہمارے ساتھ منائی تھی ، اور اس دن کی صرف اتنی سی بات یاد ہے کہ عید کی نماز پڑھ کر ہم گھر آئے تھے تو پھپھو سب کو پلیٹ میں سویاں ڈال کر دے رہی تھیں ، چناچہ...

مکمل تحریر پڑھیں