چنگیز خان سے مار کیوں پڑتی ہے؟

ایک عالم بننے کے لئے مدرسے میں سات سال لگانے پڑتے ہیں اور مفتی بننے کے لئے ایک دو سال اور لگانے پڑه جاتے ہیں پهر کئی سال مدرسے میں حدیث کی کتابیں پڑهانے کے بعد بندا شیخ الحدیث بنتا ہے اور ان حدیث کی کتابوں کی مدرسی تک پہنچنے کے لئے پہلے کئی سال...

مکمل تحریر پڑھیں

ظالم کے ظلم پر ہماری حوصلہ افزائی

میرے ایک دوست ہیں ، مولانا صاحب کا تعلق کراچی سے ہے ، وہ کہتے ہیں کہ آجکل یہاں صورتِ حال یہ ہے کہ اگر آپ تھوڑے سے دیندار ہیں اور شکل و صورت سے بھی لگتے ہیں تو آپ بھی ٹارگٹ ہیں ، اور یہاں کے لوگوں کا رویہ اب روز روز کی ٹارگٹ...

مکمل تحریر پڑھیں

اچھائی کی کچھائی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتونہ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ تم اتنے اچھے کیوں ہو ، تو میں نے کہا تھا کہ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں بیوقوف ہوں ، انہوں نے مجھ سے زیادہ بیوقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ تم بیوقوف کیوں ہو، ایسے میں مجھے بڑی...

مکمل تحریر پڑھیں

پہلے عافیہ اور اب آمنہ

پاکستان میں اپنی اولاد پر سودے کرنے اور بیچنے کی روایت پرانی ہو چکی ہے ، مشرف کی شروع کی ہوئی روایات آہستہ آہستہ پوری قوم میں پھیلتی جا رہی ہیں ہر تیسرے دن اخبار میں کسی کی تصویر ایک پوسٹر کے ساتھ ہوتی ہے جو کسی وجہ سے اپنی اولاد بیچ رہا ہوتا ہے...

مکمل تحریر پڑھیں

پاکستان کا تعلیمی نظام اور میرے تجربات

ہم لوگ ایک بہت عجیب سے معاشرے میں رہتے ہیں ، اس سے بڑھ کر یہ کہ ہم عجیب سے زمانے میں پیدا ہوئے ہیں ۔ اس زمانے میں اختیار ایک عجیب سا لفظ محسوس ہوتا ہے ، آخر یہ اختیار ہے کس چیز کا نام جیسے کوئی بختیار کو غلط طریقے سے ادا کر...

مکمل تحریر پڑھیں

دنیاوی پریشانیاں

  اس دنیا میں ہر کوئی اپنی شخصیت میں مگن ہے ، ہر کسی کی زندگی میں سے شروع ہر کر میں پر ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ الغرض یہ دنیا کسی نہ کسی حد تک خودغرضی پر مبنی ہے، ایسا ہے جیسے انسان اس خود غرض ماحول میں ، خود غرض طریقے سے...

مکمل تحریر پڑھیں

جاگ پاکستانی جاگ یا سوجا پاکستانی سوجا

کچھ لوگ سوچ رہے ہیں کہ پاکستانیوں کو جگانے کے لیے ایک بڑی آفت کی ضرورت ہے ، پچھلے دن کسی نے مجھ سے پوچھا ایک سونامی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ میں نے وہی کہا جو مجھے کہنا چاہیے تھا کہ بلکل بھی نہیں سونامی کی کوی ضرورت نہیں ، پہلے بھی...

مکمل تحریر پڑھیں

کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟؟

آج مجھے پتا نہیں کیوں سہیل وڑائچ صاحب کی یاد آرہی ہے ، آپ حیران ہوں گے کہ امتحانات کے دوران مجھے اتنی سخت یاد کیوں آرہی ہے بلکہ میرا تو دل کر رہا ہے کہ ابھی “سیٹ کام” اور “پی اے سسٹم” کے ساتھ دماغ خراب کرنا چھوڑ کر فوراً یوٹیوب پر جاوں اور...

مکمل تحریر پڑھیں