انسانیت کی کمی

سلیم بھائی نے فیس بک پر ایک نئے سٹیٹس کے تحت یہ بات لکھی کہ وہ چائنا میں سفر کر رہے تھے جہاں انکے ہمراہ ایک عورت اپنی ایک معذور بچی کے ساتھ سفر کر رہی تھی اور سفر میں موجود پاکستانی مردوں اور دیگر ممالک کے لوگوں کے کسی نے نہ انکی کوئی فکر...

مکمل تحریر پڑھیں

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے

کالج میں میرا ایک استاد تھا، ہر دفعہ کلاس میں میرے ساتھ “سٹیروٹیپیکل” لطیفے مارتا تھا، کبھی میری داڑھی پر کبھی مسلمانی پر وغیرہ وغیرہ، میں اسکو ہنس کر ٹال دیتا تھا، ویسے اسکو لطیفے مارنے کی بڑی عادت تھی ہر ایک کے ساتھ مارتا تھا، اور کھل کر گندے لطیفے بھی مارتا تھا ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

چنگیز خان سے مار کیوں پڑتی ہے؟

ایک عالم بننے کے لئے مدرسے میں سات سال لگانے پڑتے ہیں اور مفتی بننے کے لئے ایک دو سال اور لگانے پڑه جاتے ہیں پهر کئی سال مدرسے میں حدیث کی کتابیں پڑهانے کے بعد بندا شیخ الحدیث بنتا ہے اور ان حدیث کی کتابوں کی مدرسی تک پہنچنے کے لئے پہلے کئی سال...

مکمل تحریر پڑھیں

رویہ عدم برداشت اور دہشت گردی کا حل

یہ تو مجھے پر زمانہ ہائی سکول سے ہی واضح ہو چکا تھا کہ میں کسی خلائی مخلوق سے کم نہیں ہوں، اور میری طرح کے یہاں اور پائے بھی نہیں جاتے، کہتے ہیں الجنس مائل الی الجنس کہ ایک مخلوق اپنی ہی جیسی مخلوق کی طرف مائل ہوتی ہے تو میں بھی اسی تلاش...

مکمل تحریر پڑھیں

گندی تربیت

ہمارے ادهر والد صیب کے جاننے والے ہیں، ایک مہنگے علاقے میں “جان بڈی” کی کمپنی کا گهر ہے جسکی قیمت تقریبا سات لاکه ڈالر سے کم نی ہو گی، گهر کی ایک دن انکے تصویر دیکهی مہنگا فرنیچر اور صوفے کہ بندا دیکهے اور ماشاللہ ماشاللہ کہے، گاڑی بهی ایک بڑی ہائی کلاس کی...

مکمل تحریر پڑھیں

گورے بچوں کی خاندان میں شادیاں

پچھلے دنوں والد صاحب کے ایک دوست آئے ہوئے تھے ملنے کو، گھر والے انکے پاکستان گئے ہوئے ہیں، بیٹی کی ماشااللہ شادی ہے انکی اور ہماری دعا ہے کہ اللہ مبارک کرے، ویسے بھی آجکل ٹورانٹو میں لڑکیوں کی شادیوں کا سیزن آیا ہوا ہے، اگر آپکے کوئی جاننے والے پاکستان اپنی بیٹی کی...

مکمل تحریر پڑھیں

انسانیت کا پَھٹُو پنا

کل ہی ایک کورین خاتونہ سے گفتگو ہو گئی، پوچھنے لگیں کہ کونسی دنیا کی مخلوق ہو، تو میں نے مخول مخول میں کہہ دیا کہ میں وہ ہی ایشائی کالکی بھرا بھورا ہوں جسکو تم کورین لوگ پسند نہیں کرتے، آنٹی کا پارہ ایک دم آسمان کو پہنچ گیا کہ تم نے یہ بات...

مکمل تحریر پڑھیں

سٹیل کا انڈر وئیر

ابو کو تو ہر کام کی جلدی پڑی رہتی ہے ، کئی دفعہ تو چڑ ہی ہونے لگ جاتی ہے وہ اپنی جلدی مچانے کے چکر میں کئی دفعہ مجھے بھی اچھا خاصا لتاڑ دیتے ہیں ، میری عادت ہے کہ ہر دفعہ وقت پر پہنچا جائے ، جلدی پہنچ جانے پر وہاں حد سے...

مکمل تحریر پڑھیں

حلال سور دستیاب ہے !!!۔

آج ایک بندے نے دکان پر فون کر کے پوچھا کہ کیا آپکے پاس ’’حلال چکن ونگز‘‘ ہیں ، میں نے کہا ہمارے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو حلال نہ ہو، لیکن حیرت مجھے اس بات پر ہوئی کہ لوگ ایسی جگہوں سے چیزیں کیسے خرید لیتے ہیں جہاں پر حرام چیزیں بھی...

مکمل تحریر پڑھیں

اچھائی کی کچھائی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتونہ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ تم اتنے اچھے کیوں ہو ، تو میں نے کہا تھا کہ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں بیوقوف ہوں ، انہوں نے مجھ سے زیادہ بیوقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ تم بیوقوف کیوں ہو، ایسے میں مجھے بڑی...

مکمل تحریر پڑھیں