اچھائی کی کچھائی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتونہ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ تم اتنے اچھے کیوں ہو ، تو میں نے کہا تھا کہ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں بیوقوف ہوں ، انہوں نے مجھ سے زیادہ بیوقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ تم بیوقوف کیوں ہو، ایسے میں مجھے بڑی...

مکمل تحریر پڑھیں

سوچ اور اُسکی اُڑان

    مجھے اپنے بچپن کی ایک عید یاد ہے ، جب بڑی پھپھو نے عید ہمارے ساتھ منائی تھی ، اور اس دن کی صرف اتنی سی بات یاد ہے کہ عید کی نماز پڑھ کر ہم گھر آئے تھے تو پھپھو سب کو پلیٹ میں سویاں ڈال کر دے رہی تھیں ، چناچہ...

مکمل تحریر پڑھیں

انکار

عشاء کے لیے نیت باندھنے کی بجائے امی مُسلے پر کھڑے ہو کر مجھے ہی دیکھ رہی تھیں ، میں نے چاولوں کی پلیٹ میں چمچ ہلاتے ہوئے اچانک پیچھے مُڑ کر دیکھا ، ’’چُپ کرو اوئے ، کیا یہ ٹیں ٹیں لگا رکھی ہے ؟‘‘ چند سیکنڈ کے لیے ٹین ٹین بند ہو گئی...

مکمل تحریر پڑھیں

بے ترتیب مواد پر بے ترتیب سوچیں

 Image Source اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مجھے پڑھنے سے زیادہ کتابیں جمع کرنے کا شوق ہے ، کئی دفعہ تو مجھے یہ بات ہی ٹھیک لگتی ہے ۔ اس وقت میرے ٹیبل پر پڑی کتابوں کی تعداد پندرہ سے تجاوز کرتی ہے ، جس میں ایک کتاب تین جلدوں کی ہے جبکہ ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

انڈونیشی اور پاکستانی کا فرق

کچھ دن سے میری عادت ہے کہ اخبار پڑھنے کی بجائے تصاویر دیکھ کر بند کر دیتا ہوں ، دل سخت بور ہو گیا اخبار سے ۔ آج اخبار کھولا اور پہلی تصویر کھولی ۔ امی پاس سے گزر رہی تھیں تصویر دیکھتے ہی خوشی خوشی آئیں اور خوشی سے کہا ، “انڈونیشین ہوتی ہیں...

مکمل تحریر پڑھیں