آہ انکے رخِ آتشیں

ایک تو مجھے کبھی اپنے فلاسفر صیب کی سمجھ نی آئی،پہلے تو ایک نمبر کے تاڑو تھے، پھر انکا دل موٹی پر آگیا، ویسے تو مجھے نصیتیں کیا کرتے تھے، جب سے موٹی پر دل آیا ہے تو مجھے کی ہوئی نصیتیں بھی بھول گئی ہیں اور ہر وقت اسکے آگے پیچھے ہی گھومتے رہتے...

مکمل تحریر پڑھیں

بابا سنگھاڑا

میں جب بھی باہر جاتا ہوں وہاں کہ واش روموں اور لیٹرینوں کو ضرور دیکھتا ہوں ، کیونکہ کسی بھی قوم کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے واش روم اور لیٹرینوں سے بڑھ کر کوئی جگہ میسر نہیں ، جب بھی میرے اندر کا ماہر نفسیات جاگتا ہے میں اپنے ائیر کنڈشنڈ آفس سے نکل...

مکمل تحریر پڑھیں

ویلنٹائنز ڈے اور ہمیشہ کے تنہا

مجھے پتا تھا آج کا دن منہوس ہی ہونا تھا ، بس سٹاپ پر پہنچ کر جب مجھے اپنے ’’پارشلی‘‘ اندھے ہونے کا احساس ہوا تو میں نے آنکھوں پر ہاتھ مار کر عینک کی غیر موجودگی کا ثبوت حاصل کرتے ہوئے سوچا۔ چلو خیر ہے ، کالج کے لاکر میں ایک سیفٹی گلاسسز کے...

مکمل تحریر پڑھیں

اظہار محبت

اگر میں یہ کہوں کہ میں نے اسکی طرف خود سے دیکھنے کی کبھی کوشش نہ کی تو شاید مجھے خود کو جھوٹا کہنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہو ، بہت شرم کی بات ہے لیکن اسکے باوجود مجھے یہ کہنے میں کوئی افسوس نہیں کہ میں ہمیشہ اسکی طرف کنکھیوں سے...

مکمل تحریر پڑھیں

مناظرے کے اصول

مناظرے ہمارا قومی کھیل ہیں ، میں ان مناظروں کی بات نہیں کر رہا جن میں وڈے وڈے مولوی اور علما شامل ہوتے ہیں اور ڈھیر ساری کتابیں ہوتی ہیں ، بلکہ میں ان مناظروں کی بات کر رہا ہوں جو کرکٹ کی طرح گلی محلوں میں کھیلے جاتے ہیں ، یہ کہیں بھی ہو...

مکمل تحریر پڑھیں

رجنی کانتھ اور اسکے لطیفے

رجنی کانتھ ، اگر آپ اپنی زندگی میں اب تک رجنی کانتھ کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کچھ بھی نہیں جانتے ۔ رجنی کانتھ انیس و پچاس مین پیدا ہوا اور ساوتھ انڈیا کی فلموں کا سب سے مانا جانا ہیرو ہے ۔ آپ شارخ خان اور امیتابھ بچن کے گُن تو سن...

مکمل تحریر پڑھیں

اور یوں میری شادی ہو گئی

ہمارے ہمسائے میں ایک “آنٹی” رہا کرتی تھیں، وہ روز رات کو اپنے بچوں کو قصص الانبیاء اور حکایاتِ صحابہ پڑھ کر سنایا کرتی تھیں۔ مجھے ہمیشہ حیرانگی رہی کہ بھلا چھوٹے چھوٹے بچوں کو ایسی “سیریس” کتابیں سنانا کتنا ظلم ہے ۔ میں تو اپنے بچپن میں سونے سے پہلے “سینڈریلا”، “پرنسس فراگ” وغیرہ...

مکمل تحریر پڑھیں

چیٹا ڈاڈو کھاڈا ٹاپے

چیٹا  ڈاڈو  کھاڈا  ٹاپے ماموں تو جی ہمارے سارے ہی ہمیں بڑا پیارتے  ہیں ، لیکن دو مامووں سے ہماری بڑی فرینکنس ہے جی ، ماموں نصیر بھی ان دو میں سے ایک ہیں۔ وہ جی شاید کوی سٹیج ڈرامہ تھا جس میں اس طرح کے بول کہے  گئے تھے ، چیٹا ڈاڈو کھاڈا ٹاپے...

مکمل تحریر پڑھیں

رَن مُریدیت ۔۔۔ زنخار ٹھرکیوں کا مستقبل

رَن مُریدیت ۔۔۔ زنخار ٹھرکیوں کا مستقبل ایک سالی لڑکی آدمی کو مرد سے ہجڑا بنا دیتی ہے صرف ایک سالی لڑکی ۔  اور ایسا آدمی پھر زندگی بھر کے لیے ایک رَن مرید بن کر رہ  جاتا ہے ۔ رَن مُرید کا شادی شُدہ ہونا ضروری نہیں ہے ۔ عظیم فلسفی و دانشور انکل...

مکمل تحریر پڑھیں

بڈھا ٹھرکی اور یاہو چیٹنگ

بڈھا ٹھرکی اور یاہو چیٹنگ بھائیو یہ ان دنوں کی بات ہے جب پاکستان میں کمپیوٹر نیا نیا عام ہوا تھا، ہمارے علاقے کی بڈھے ٹھرکی جناب عاصی میراثی صاحب کو کسی کولیگ نے بتا دیا کہ چیٹ روم پر لڑکی پھسائی جا سکتی ہے ۔ بس پھر کیا تھا جناب میرے پیچھے پڑے رہے...

مکمل تحریر پڑھیں