میں کون ہوں؟

لیں جناب ایک دفعہ پھر سے تعارف کا وقت ہوا ہے، کچھ دوستوں نے کہا تعارف کروائیں اور ایک دوست نے تو مجھ سے بائیوگرافی لکھنے کی درخواست ہی کر دی، ایک تعارف میں اپنے بلاگ پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں، اور شاید یہ تعارف بھی اس سے ملتا جلتا ہے، تعارف کیا ہے،...

مکمل تحریر پڑھیں

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے

کالج میں میرا ایک استاد تھا، ہر دفعہ کلاس میں میرے ساتھ “سٹیروٹیپیکل” لطیفے مارتا تھا، کبھی میری داڑھی پر کبھی مسلمانی پر وغیرہ وغیرہ، میں اسکو ہنس کر ٹال دیتا تھا، ویسے اسکو لطیفے مارنے کی بڑی عادت تھی ہر ایک کے ساتھ مارتا تھا، اور کھل کر گندے لطیفے بھی مارتا تھا ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

غائب ہونا

تم غائب نہیں ہو سکتے اُس نے میری طرف دیکھ کر مُسکراتے ہوئے کہا ۔ بلکہ مجھے حیرت ہے کہ تم جیسا شخص ایسی بیوقوفانہ اور خیالی بات کس طرح کر سکتا ہے ۔ میں کیوں غائب نہیں ہو سکتا ؟ کیا تم سنجیدہ ہو ؟ بلکل سنجیدہ ہوں ، تم سمجھاو کہ میں کیوں...

مکمل تحریر پڑھیں

انکار

عشاء کے لیے نیت باندھنے کی بجائے امی مُسلے پر کھڑے ہو کر مجھے ہی دیکھ رہی تھیں ، میں نے چاولوں کی پلیٹ میں چمچ ہلاتے ہوئے اچانک پیچھے مُڑ کر دیکھا ، ’’چُپ کرو اوئے ، کیا یہ ٹیں ٹیں لگا رکھی ہے ؟‘‘ چند سیکنڈ کے لیے ٹین ٹین بند ہو گئی...

مکمل تحریر پڑھیں

بے ربط بکواس

لوگ کہتے ہیں کہ مجھے دوسروں کی یاد نہیں آتی ، کچھ کا خیال ہے کہ میں نہایت بے حس انسان ہوں ، شاید ، شاید یہ باتیں کسی حد تک سچ بھی ہوں ، لیکن میں نہیں جانتا کہ یہ کتنی سچ اور کتنی جھوٹ ہیں ۔ ہر کسی کو اپنا دماغ استعمال کر...

مکمل تحریر پڑھیں

دماغ کا خالی ڈبہ

ڈھلتی عمر کے ساتھ وقت گزاری میں ایک بڑا حصہ ماضی کی یادیں بھی ہوتا ہے ، ان یادوں میں چھپا پیاروں کا غم ، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ جانے والوں کا غم اورکسی سے ملنے کی اُمید اور وقتی جدائی کا غم ، کسی کو کھو دینے کا غم اور کبھی کسی کو...

مکمل تحریر پڑھیں

دنیاوی پریشانیاں

  اس دنیا میں ہر کوئی اپنی شخصیت میں مگن ہے ، ہر کسی کی زندگی میں سے شروع ہر کر میں پر ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ الغرض یہ دنیا کسی نہ کسی حد تک خودغرضی پر مبنی ہے، ایسا ہے جیسے انسان اس خود غرض ماحول میں ، خود غرض طریقے سے...

مکمل تحریر پڑھیں

کیا پاکستانی معاشرہ مردوں کا معاشرہ کہلانے کا حقدار ہے ؟؟؟

میری والدہ ساٹھ کی دہائی میں پیدا ہوئی تھیں، وہ اپنے بچپن کا واقعہ سناتی ہیں کہ انکے گھر کے سامنے ایک خاندان رہتا تھا ، بیوی اپنے شوہر کو پانی والے پائپ سے مارا کرتی تھی اور بچے روتے تھے کہ ابو کو بچاو ، ابو کو بچاو۔ ایک دن وہ عورت اپنے آدمی...

مکمل تحریر پڑھیں

دیسی اور غیر دیسی ماں باپ کا فرق

اگر آپ کبھی خریدادی پر جائیں تو ارد گرد کے لوگوں پر نظر رکھنے سے آپ کو بہت سے عجیب تجربات حاصل ہوں گے ، کچھ دن پہلے ایک دُکان پر ایک دیسی انکل اپنے دو بچوں کے ہمراہ دیکھے ، انکا بچہ کوی ایک ڈالر والی چیز اُٹھائے انکے پیچھے پیچھے پِھر رہا تھا...

مکمل تحریر پڑھیں

دوغلہ پن اور اسکا علاج

دوغلہ پن اور اسکا علاج مجھے اس حرکت سے سخت چڑ ہے ، بلکہ جتنی چڑ مجھے اس سے شاید ہی کسی اور چیز سے ہو گی ۔ جب میں اپنے معاشرے میں یہ ہوتا دیکھتا ہوں تو دل کرتا ہے بندہ لا لئے لِتر تے ایناں دی آہو آہو سیک چھڈے ۔ بس جی...

مکمل تحریر پڑھیں