دو ہزار بارہ ، سال کے شروع کا ٹیگ

شروع شروع میں جب بلاگز پڑھا کرتا تھا تب کافی ٹیگ پوسٹس ہوا کرتی تھیں مختلف سوالوں وغیرہ کی ۔۔۔ لیکن پھر کافی عرصے سے کوئی دیکھنے کو نہیں ملی ۔۔اب شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ کافی عرصے سے  کوئی بلاگی نہیں ماری ، تو پھر عمران بھائی نے مجھے ٹیگ کر دیا تو چلو جی...

مکمل تحریر پڑھیں