وہ ہنس کر ٹال دیتی ہے

میری ناراضگی پر جو مجھے راتوں جگاتی تھی اپنے نرم ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی تھی میرے گیلے بستر پر بھی اُسکو نیند آتی تھی میں جب جاگ جاتا تھا وہ خود بھی جاگ جاتی تھی  میں اُسکی آنکھ کی ٹھنڈک ہوں وہ مجھکو بتاتی تھی وہ میرے لیے جنت ہے یہ بھی سُناتی تھی...

مکمل تحریر پڑھیں

خیالِ یار کی بات نہ کر

پچھلے دن عمران بھای کی وال پر کمنٹو کمنٹی میں یار دوست مل کر بار بار خیالِ یار کا لفظ استمال رہے تھے ، یہ الفاظ میرے دماغ میں ایسے اٹکے کہ میں نے ان پر بونگی مار دی ۔ مُلاحظہ فرمائیں۔ خیالِ یار کی بات نہ کر،خیالِ یار نے تنگ کیا اُسکے اقرار کی...

مکمل تحریر پڑھیں

خون فوبیا، چوزہ فوبیا اور بچپن سے لڑکپن کی کچھ یادیں

ہو سکتا ہے کہ یہ کَٹر لکڑی کے ساتھ ساتھ میرا ہاتھ بھی کاٹ دے ، میرے یہ سوچتے سوچتے کَٹر میرے ہاتھ سے پھسلا اور لکڑی کو چیرتا ہوا میری شہادت کی انگلی پر ہلکا سا پِھر گیا ، انگلی سے نکلنے والا قطرہ دیکھ کر میرے منہ پر ناجانے کیوں ہلکی سی مُسکراہٹ...

مکمل تحریر پڑھیں

دیسی اور غیر دیسی ماں باپ کا فرق

اگر آپ کبھی خریدادی پر جائیں تو ارد گرد کے لوگوں پر نظر رکھنے سے آپ کو بہت سے عجیب تجربات حاصل ہوں گے ، کچھ دن پہلے ایک دُکان پر ایک دیسی انکل اپنے دو بچوں کے ہمراہ دیکھے ، انکا بچہ کوی ایک ڈالر والی چیز اُٹھائے انکے پیچھے پیچھے پِھر رہا تھا...

مکمل تحریر پڑھیں

دوغلہ پن اور اسکا علاج

دوغلہ پن اور اسکا علاج مجھے اس حرکت سے سخت چڑ ہے ، بلکہ جتنی چڑ مجھے اس سے شاید ہی کسی اور چیز سے ہو گی ۔ جب میں اپنے معاشرے میں یہ ہوتا دیکھتا ہوں تو دل کرتا ہے بندہ لا لئے لِتر تے ایناں دی آہو آہو سیک چھڈے ۔ بس جی...

مکمل تحریر پڑھیں

پاکستان میں حکمرانی

پرانی روایت ایک طاقتور خاندان دوسرے طاقت ور خاندان سے مزید طاقت حاصل کرنے کے لیے رشتہ جوڑتا ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک دوست کو بتایا تھا کہ پاکستان مین چاہے مارشل لا لگے یا کوی بھی حکومت آیے جو لوگ حکومت میں ہوتے ہیں انکو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا...

مکمل تحریر پڑھیں

اسلام وہ جو من چاہے من بھائے

ہمارے ایک دوست ہیں انکے ابا کا انکے گھر والوں کے ساتھ رویہ کچھ اچھا نہ تھا ، اور حقوق بھی مکمل طور پر پورے نہیں کیے جا رہے تھے ۔ میرے خیال سے انکے ابا اپنے خاندان یعنی بھائی بہن وغیرہ کے ہاتھوں استعمال ہو رہے تھے اور انکی باتوں میں آکر اپنے گھر...

مکمل تحریر پڑھیں

کراو مَگَا Krav Maga

کراو مَگَا کراو مَگَا ہاتھوں کو استعمالتے ہوے لڑنے کا ایک طریقہ کار  ہے جسکو اسرائیل میں بنایا گیا ۔ اس میں کُشتی ، گریپلنگ (جسکو جو جوٹسو بھی کہا جاتا ہے ، شاید) اور حملہ کرنے کی تکنیک ین ہیں۔ زیادہ تر یہ اپنے شدید قسم کے  موثر ،سفاکانہ جوابی حملوں کی وجہ سے...

مکمل تحریر پڑھیں

زندگی مجھے اب یوں ستانے لگی

ویسے میں شاعر نہیں، لیکن  کل  کچھ الفاظوں نے دماغ میں آنکھ مچولی کھیلی تو بستر سے اٹھ کر انکو نزدیکی کاغذ پر پاس پڑی پینسل سے لکھ ڈالا ، اگلے دن شام کو گھر واپس آیا تو وہ کاغذ جہاں ہونا چاہیے تھا وہاں نہ تھا، امی سے پوچھنے پر وہ کہیں اور سے...

مکمل تحریر پڑھیں

چیٹا ڈاڈو کھاڈا ٹاپے

چیٹا  ڈاڈو  کھاڈا  ٹاپے ماموں تو جی ہمارے سارے ہی ہمیں بڑا پیارتے  ہیں ، لیکن دو مامووں سے ہماری بڑی فرینکنس ہے جی ، ماموں نصیر بھی ان دو میں سے ایک ہیں۔ وہ جی شاید کوی سٹیج ڈرامہ تھا جس میں اس طرح کے بول کہے  گئے تھے ، چیٹا ڈاڈو کھاڈا ٹاپے...

مکمل تحریر پڑھیں