کیا کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا بتوں کی پوجا کرنے کی طرح ہے ۔؟

وساوس مسلمانوں اور ہندوں میں کوئی فرق نہیں کیونکہ ہندو بتوں کی پوجا کرتے ہیں اور مسلمان کعبہ کی۔  کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا بھی   بتوں کی پوجا کرنے  کی طرح ہے ۔ ایک پتھر کے گرد چکر لگانے اور اسے چومنے چاٹنے میں اور کرشن بھگوان اور گائے ماتا کے آگے...

مکمل تحریر پڑھیں

ایک تاریک خیالیے کی سوانح حیات

ایک تاریک خیالیے کی سوانح حیات میرے دادا انگریز کی فوج میں کرنل تھے ، میرے دادا کے والد صاحب ایک آرٹسٹ تھے اورمقامی “استاد” کے پاس طبلہ بجایا کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں آرٹسٹ کی کوی عزت نہ تھی سب میرے پردادا کو میراثی میراثی کہا کرتے تھے ، میرے دادا جو کہانیاں...

مکمل تحریر پڑھیں

احساسِ محرومی کے انسانی نفسیات پر اثرات

احساسِ محرومی کے انسانی نفسیات پر اثرات شدید قسم کا احساسِ محرومی انسان میں شدید قسم کے احساس کمتری کو جنم دیتا ہے، شدید قسم کا یہ احساس کمتری انسان میں شدید قسم کے احساس برتری کو پیدا کرتا ہے ۔ یہ ہی احساس برتری انسان میں غرور اور تکبر کا ذمہ دار ہے ۔...

مکمل تحریر پڑھیں

بڈھا ٹھرکی اور یاہو چیٹنگ

بڈھا ٹھرکی اور یاہو چیٹنگ بھائیو یہ ان دنوں کی بات ہے جب پاکستان میں کمپیوٹر نیا نیا عام ہوا تھا، ہمارے علاقے کی بڈھے ٹھرکی جناب عاصی میراثی صاحب کو کسی کولیگ نے بتا دیا کہ چیٹ روم پر لڑکی پھسائی جا سکتی ہے ۔ بس پھر کیا تھا جناب میرے پیچھے پڑے رہے...

مکمل تحریر پڑھیں

نہ ہو جو وحی کے تابع

نہ ہو جو وحی کے تابع نہ ہو جو وحی کے تابع وہ عقل ، عقل کہاں؟ ہم ایسی عقل کو بالائے طاق رکھتے ہیں ہم اپنی سوچ اپنا مذاق رکھتے ہیں ہر کسی سے کب اتفاق رکھتے ہیں

مکمل تحریر پڑھیں

نکاح اور رخصتی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر

نکاح اور رخصتی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر مجھے دین کی الحمداللہ اتنی سمجھ بوجھ ہے کہ میں تھوڑی سی تحقیق اور جستجو کے بعد صحیح اور غلط میں فرق کر سکوں۔ میرے دینی مسائل پر کچھ مطالعہ اور علماء کی تکنیکی کتب کو سمجھنے کا تجربہ بھی ہے  اسی تجربے کی بنیاد پر...

مکمل تحریر پڑھیں

سردار طوطو سنگھ

ویسے اسکے کئی نام ہیں ۔ ابو اسکو چیکو کہتے ہیں ۔ میرا بڑا بھای اسکو لونی ٹونز کہتا ہے ۔ میں اسکو کبھی توتڑ سنگھ اور کبھی بے چین روح کہتا ہوں ۔ اسکو بے چین روح کہنے کی سب سے بڑی وجہ اسکی وہ حرکتیں ہیں جنسے پتا چلتا ہے کہ یہ کچھ...

مکمل تحریر پڑھیں

حاجی عبداللہ کے دانت کھانے کے اور دکھلانے کے اور

ڈاکٹر جواد بھای نے ایک بلاگ پر ایک سوال پوچھا تھا، کہ ہاتھی کے پاس دو قسم کے دانت کیوں ہوتے ہیں ، دکھانے کے اور ، اور کھانے کے اور۔ مجھے یہ سوال کافی مزیدار اور عجیب لگا۔ ہاتھی کے دکھانے والے دانت اسکی خوبصورتی کے لیے ہوتے ہیں سنا ہے بڑے مہنگے مہنگے...

مکمل تحریر پڑھیں

اقسامِ ٹھرکیاں

اقسامِ ٹھرکیاں بڈھے ٹھرکی:۔ کیا آپ نے وہ ویڈیو دیکھی ہے جس میں ایک گنجا اپنے سر پر غیر موجود بالوں میں کنگھی کرتے ہوے گا رہا ہے ” ابھی تو میں جوان ہوں ، ابھی تو میں جوان ہوں”۔یہ صاحب اکثر اپنے محلے میں آنے جانے والی لڑکیوں سے سلام دعا کیا کرتے ہیں،...

مکمل تحریر پڑھیں

غرور و تکبر

حدیث پاک میں تکبر غمط الناس اور بطرالحق کا نام ہے یعنی لوگوں کو حقیر سمجھنا اور حق بات کو قبول کرنے سے اعراض اور انکار کرنا۔ (روح کی بیماریاں اور انکا علاج سفحہ ۱۳۸ از مولانا حکیم اختر صاحب دامت برکاتہم) ۔امت مسلمہ میں جہاں بہت سی روحانی بیماریاں ہیں وہاں ایک بیماری غرور...

مکمل تحریر پڑھیں