غم جذب کرنے کی خواہش

تمنا مختصر سے مختصر تر ہو گئی ہے میرے اپنوں کی دنیا میری دشمن ہو گئی ہے وہ سورج دھوپ برسا کر کہیں اب سو چکا ہے مجھے بارش میں جینے کی ہی عادت ہو گئی ہے میرا اب دل دکھانے سے نہیں کچھ فائدہ ہے مجھے اب گھاو کھانے کی ہی عادت ہو گئی...

مکمل تحریر پڑھیں

کم عمری کی شادیاں اور معاشرتی گھن چکر

کچھ سال قبل ایک کورین فلم دیکھی تھی جس میں ایک دادا شور مچا دیتا ہے کہ میرے دوست کے پوتے اور میری پوتی کی شادی ہونی چاہئیے، چونکہ اسنے اپنے دوست کے بیٹے کو بھی پالا ہوتا ہے تو وہ اسکا اپنے ابا جیسا ہی احترام کرتا ہے اور اسکا بیٹا بھی اسکو دادا...

مکمل تحریر پڑھیں

حادثے کا خوف

آج شام میں ہی ملائشئن ائیر لائن سے رابطہ منقطع ہونے کی خبریں نظر سے گریں۔ جن جن دوستوں نے خبر پڑھی ہے انکو بتاتا چلوں کہ ہر جہاز میں ایک آلہ نصب ہوتا ہے جسکا نام ہے ای ایل ٹی یعنی ایمر جنسی لوکیٹنگ ٹرانسمیٹر، یہ آلہ امپیکٹ کے ساتھ ہی خود کو ایکٹیویٹ...

مکمل تحریر پڑھیں

سمندر کا شور

آج کے دن میں نے تم سے اتنی ساری باتیں کی ہیں میری باتیں تمہارے واسطے فقط سیلاب کا شور ہوں جیسے تم سب یہ جو مل جل کر ایسے مجھ پر ہنستے ہو کل جب تم کو یاد آئے گا میں بھی باتیں کرتا تھا میں بھی کبھی تیز ہوا کے جھونکوں جیسا شور...

مکمل تحریر پڑھیں

احساس محرومی

میں نے عشا کی باقی نماز مکمل کی، مسجد کے دفتر کی دیوار پر بنے ہوئے ہینگر سے اپنی جیکٹ ہی اتار رہا تھا کہ اچانک انکل جمیل باہر نکلے، میری طرف دیکھ کر مسکرائے، اور کہنے لگئے بھئی کیا بات ہے، سمش تمہاری بہت تعریف کر رہا تھا۔ انکل جمیل سے تو میری سلام...

مکمل تحریر پڑھیں

میں خود ہی خود میں مر رہا ہوں

میری آواز میں کچھ گونج ہے کیا ؟ یا میں خود سے ہی باتیں کر رہا ہوں میں بھولا ہوا تھا خود کو کب سے تیری یادوں میں زندہ لگ رہا ہوں زمانے سے نہیں کچھ مجھ کو رغبت میں اپنے خول میں جیتا رہا ہوں محبت مجھ میں اب باقی نہیں ہے میں نفرت...

مکمل تحریر پڑھیں

رویہ عدم برداشت اور دہشت گردی کا حل

یہ تو مجھے پر زمانہ ہائی سکول سے ہی واضح ہو چکا تھا کہ میں کسی خلائی مخلوق سے کم نہیں ہوں، اور میری طرح کے یہاں اور پائے بھی نہیں جاتے، کہتے ہیں الجنس مائل الی الجنس کہ ایک مخلوق اپنی ہی جیسی مخلوق کی طرف مائل ہوتی ہے تو میں بھی اسی تلاش...

مکمل تحریر پڑھیں

میری تنہائیوں میں گونج اٹھتی ہے

کیوں، اب خدا تک پہنچنا ہے ؟ قدرت باکمال دیکھئے صاحب زمانے میں معزز مقام ہے جنکا وہ بد سے بد کردار دیکھئے صاحب دودھ پیتے ہی مجھکو ڈستے ہیں میرے دوست، میرے احباب دیکھئے صاحب زندگی کا مزا بہت سمجھا موت کے بعد دیکھئے صاحب میری تنہائیوں میں گونج اٹھتی ہے وہ خاموش، وہ...

مکمل تحریر پڑھیں

گندی تربیت

ہمارے ادهر والد صیب کے جاننے والے ہیں، ایک مہنگے علاقے میں “جان بڈی” کی کمپنی کا گهر ہے جسکی قیمت تقریبا سات لاکه ڈالر سے کم نی ہو گی، گهر کی ایک دن انکے تصویر دیکهی مہنگا فرنیچر اور صوفے کہ بندا دیکهے اور ماشاللہ ماشاللہ کہے، گاڑی بهی ایک بڑی ہائی کلاس کی...

مکمل تحریر پڑھیں

آہ انکے رخِ آتشیں

ایک تو مجھے کبھی اپنے فلاسفر صیب کی سمجھ نی آئی،پہلے تو ایک نمبر کے تاڑو تھے، پھر انکا دل موٹی پر آگیا، ویسے تو مجھے نصیتیں کیا کرتے تھے، جب سے موٹی پر دل آیا ہے تو مجھے کی ہوئی نصیتیں بھی بھول گئی ہیں اور ہر وقت اسکے آگے پیچھے ہی گھومتے رہتے...

مکمل تحریر پڑھیں