یہ مُلا ہے !!۔

شکیل جعفیری صاحب کی نظم کو دیکھ کر آج شرارت سوجھی ، پیش خدمت ہے ۔ جو ہم کہتے ہیں یہ بهی کیوں نہیں کہتا، یہ مُلا ہے یہ مُلا کو دہشت گرد نہیں کہتا، یہ مُلا ہے ہمارا ناچ یہ ہنس کر نہیں دیکهے یہ مُلا ہے ہمارے ساته یہ بهی کیوں نہیں گاتا...

مکمل تحریر پڑھیں

فرعونیت

Picture source پچھلے دنوں ماموں جان کی طبیعت اچانک ہی شدید خراب ہو گئی، اور ہسپتال میں داخل کروانا پڑا، سارے خاندان میں پریشانی تھی، کچھ میری والدہ صاحبہ ویسے ہی بہت حساس واقع ہوئی ہیں کہ اخبار میں کہیں بم دھماکے کی خبر پر ہی شدید افسردہ ہو جاتی ہیں، اس واقعے کا تو...

مکمل تحریر پڑھیں

تیرے عشق میں کاہے غم

عالمِ مدہوشي ميں تجھ سے ملاقاتيں جو تھيں انکا تصور کر تو ليا تجھ سے جُدا اب کون ہو تجھ پر توکل کر تو ليا پھر سَر پہ ليا کيوں بوجھ ہو زندہ ہيں وقتِ عذاب ميں پھر مَر کے جِيا کچھ اور ہو دنيا کے رنگ و بو ميں تو سب عيش و نشاطِ...

مکمل تحریر پڑھیں

کئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

میرے کمپیوٹر میں کچھ پوسٹس لکھی پڑی ہیں، جو میرے بلاگ پر ابھی تک شائع نہیں ہوئیں، میں انکو کبھی کبھی کھول کر دیکھتا ہوں، میں انمیں وہ جگہیں تلاشنے کی کوشش کرتا ہوں جہاں تبدیلیاں کر کے انکو شائع ہونے کے قابل بنایا جائے، اکثر میں وہ جگہیں تلاش کرنے سے قاصر رہتا ہوں،...

مکمل تحریر پڑھیں

گورے بچوں کی خاندان میں شادیاں

پچھلے دنوں والد صاحب کے ایک دوست آئے ہوئے تھے ملنے کو، گھر والے انکے پاکستان گئے ہوئے ہیں، بیٹی کی ماشااللہ شادی ہے انکی اور ہماری دعا ہے کہ اللہ مبارک کرے، ویسے بھی آجکل ٹورانٹو میں لڑکیوں کی شادیوں کا سیزن آیا ہوا ہے، اگر آپکے کوئی جاننے والے پاکستان اپنی بیٹی کی...

مکمل تحریر پڑھیں

کہ پھر جام نوائی زندگی ہے

مجھے بیزارگی ہی میں خوشی ہے فقط آوارگی ہی زندگی ہے میں خود خواہش سے مرنا چاہتا ہوں کہ مرنے میں ہی میری زندگی ہے میں یوں قیدِ تنہائیِ زندگی میں عجب لاچارگی سے جی رہا ہوں کہ اب حاجت نوائے زندگی ہے کہ اب مرگ و جدائی زندگی ہے میں رند ہوں مجھے مل...

مکمل تحریر پڑھیں

آج پھر

تیری آواز میں تلخیِ کی کھنک آج پھر اجنبی سب لوگ لگیں آج پھر زندگی سے دشمنی ہے آج پھر انتظارِ موت کریں آج پھر چاند بھی جکڑا جکڑا آج پھر قیدِ تنہائی کا قفس آج پھر پاگل پگل سی دنیا آج پھر وہ غم آوارگی میں آج پھر روح جدا جسم سے ہے آج...

مکمل تحریر پڑھیں

بنام فارہہ

کچھ عرصے سے جون ایلیا صاحب کو پڑھنے کا چسکا لگا ہوا ہے، کل انکی نظم بنام فارہہ پڑھی ، اور پھر بار بار پڑھی پھر اچانک پڑھتے پڑھتے دماغ میں شیطانی آئی اور بنام فارہہ اپنی ہی ایک نظم بنا ڈالی لیکن اسکو پڑھنے سے پہلے جون ایلیا صاحب کی بنام فارہہ پڑھیں ساری...

مکمل تحریر پڑھیں

حادثہ پنڈی اور ہمارا رویہ

میں انجنئرینگ کا طالب علم ہوں ، اور انجنئرینگ کے جس حصے کا مطالعہ کرتا ہوں اس میں حادثات ایک بڑا حصہ ہوتے ہیں جو نہ صرف اس خطے کی مجموعی حثیت پر بہت بڑا اثر پیدا کرتے ہیں بلکہ اس سے پیدا ہونے والی معیثیت پر بھی بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں ،...

مکمل تحریر پڑھیں

انسانیت کا پَھٹُو پنا

کل ہی ایک کورین خاتونہ سے گفتگو ہو گئی، پوچھنے لگیں کہ کونسی دنیا کی مخلوق ہو، تو میں نے مخول مخول میں کہہ دیا کہ میں وہ ہی ایشائی کالکی بھرا بھورا ہوں جسکو تم کورین لوگ پسند نہیں کرتے، آنٹی کا پارہ ایک دم آسمان کو پہنچ گیا کہ تم نے یہ بات...

مکمل تحریر پڑھیں