زندگی کو ڈھونڈتا ہوں زندگی ملتی نہیں

بیچارگی میں رہ کے تو لاچارگی ملتی رہی زندگی کو ڈھونڈتا ہوں زندگی ملتی نہیں میری آنکھیں دیکھ کے اِک مردہ تڑپا تھا مگر مُردہ آنکھیں دیکھ کر تو زندگی ملتی نہیں آرزویں ، خواہشیں سب حسرتوں میں ڈھل گئیں بے آرزو رہتے ہوئے تو آرزو ملتی نہیں میری باتیں سن کے شمع پتھروں میں...

مکمل تحریر پڑھیں